Sunday, September 16, 2018

کینیا کے ایتھلیٹ کا میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ

  Anonymous       Sunday, September 16, 2018
کینیا کے ایتھلیٹ الیوڈ کپچوج نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انھوں نے 42.195 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ دو گھنٹے ایک منٹ اور 38 سیکنڈز میں طے کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2xm6JLk
logoblog

Thanks for reading کینیا کے ایتھلیٹ کا میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment