Friday, September 28, 2018

پشاور: رشتہ دارخاتون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر اداکارہ منیبہ شاہ گرفتار

  Anonymous       Friday, September 28, 2018
پشاور میں عدالت نے رشتہ دار خاتون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر اس پر تصاویر اپ لوڈ کرنے کی ملزمہ پشتو فلموں کی اداکارہ منیبہ شاہ کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2R7R2Ap
logoblog

Thanks for reading پشاور: رشتہ دارخاتون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر اداکارہ منیبہ شاہ گرفتار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment