Saturday, October 13, 2018

پاکستان: گیارہ قومی اور 24 صوبائی اسمبلی کی نشتستوں پر ضمنی انتخابات کا آغاز

  Anonymous       Saturday, October 13, 2018
پاکستان میں جولائی میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی ہونے والی نشستوں پر اتوار کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں پہلی مرتبہ دوسرے ممالک میں مقیم پاکستانی بھی حق رائے کا استعمال کر سکیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pTiohy
logoblog

Thanks for reading پاکستان: گیارہ قومی اور 24 صوبائی اسمبلی کی نشتستوں پر ضمنی انتخابات کا آغاز

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment