بالی وڈ کی ’می ٹو‘ تحریک اور انڈین اداکاراؤں کا سامنے آنا

بالی وڈ میں ’می ٹو‘ تحریک نے بڑے بڑے اداکاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی اس حوالے سے کہا ہے کہ انڈسٹری کی کچھ شخصیات اپنی بیویوں کو ٹرافی جبکہ دوسری لڑکیوں کو داشتہ بنا کر رکھنا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yEjhhE


EmoticonEmoticon