پاکستانی گلوکار فخر عالم کا بچپن کا خواب،ہوائی جہاز پر دنیا کا چکر لگانے کے مشن پر

پاکستانی اداکار، گلوکار، میزبان اور اب ہواباز فخر عالم دنیا کا چکر 28 دنوں میں مکمل کرنے کے سفر پر نکلے ہیں اور منگل کو وہ اپنے سفر کی 12ویں منزل پر کراچی پہنچیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P0VqmN


EmoticonEmoticon