جمال خاشقجی کی گمشدگی: ’پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ جوابی کارروائی ہوگی‘

سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کی وجہ سے اس پر کسی بھی قسم کی پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PFE4bW


EmoticonEmoticon