عرب ٹی وی میزبان اور یہودی اداکار کی شادی پر ہنگامہ

اسرائیل کی کابینہ کے وزیر اور ایک سخت گیر رکن اسمبلی نے ایک عرب ٹی وی میزبان اور نیٹ فلیکس سیریز ’فوضی‘ کے ایک یہودی اداکاری کی شادی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NI2rEt


EmoticonEmoticon