HisChoice#: ’اب آزاد پرندے کی طرح ہوں، شادی کا خیال چھوڑ دیا ہے‘

بی بی سی کی ’ہز چوائس‘ سیریز میں پڑھیے انڈیا کی ریاست گجرات میں شادی نہ ہونے کی وجہ سے دوستوں کے کہنے پر جسم فروش خواتین کی جانب رخ کرنے اور پھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرنے والے شخص کی کہانی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PGHM5u


EmoticonEmoticon