Saturday, November 3, 2018

راحت فتح علی خان سعودی عرب میں بھی قوالی کی محفل سجائیں گے

  Anonymous       Saturday, November 3, 2018
راحت فتح علی خان سعودی عرب میں بھی قوالی کی محفل سجائیں گے
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلی بار قوالی کی محفل سجائی جا رہی ہے۔

عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان اپنے گروپ کے ہمراہ صوفیانہ اور عارفانہ کلام پیش کریں گے۔

فلموں کے بعد محفل سماع، سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب میں محفلِ سماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے گائیک استاد راحت فتح علی خان صوفیانہ اور عارفانہ کلام پیش کریں گے۔ تقریب میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں سمیت سعودی شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہو گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CXR2P2
logoblog

Thanks for reading راحت فتح علی خان سعودی عرب میں بھی قوالی کی محفل سجائیں گے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment