پختونخوا میں طلبہ کے سکول چھوڑنے میں اضافہ کیوں؟

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے طلبہ کے سکول چھوڑنے سے متعلق وجوہات جاننے کے لیے حال ہی میں ایک سروے کا اہتمام بھی کیا جس میں غربت، عدم دلچسپی اور سکولوں کی تعداد میں کمی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yLN88U


EmoticonEmoticon