Sunday, November 4, 2018

موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا

  Anonymous       Sunday, November 4, 2018
موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا
امریکا میں ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔

نیشنل ٹوکسی کولوجی پروگرام کے تحت چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھی۔

اس تحقیق کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔

یہی نہیں بلکہ میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے جب کہ فی میل چوہوں میں کینسر کے ثبوت زیادہ واضح نہیں ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SMw0Im
logoblog

Thanks for reading موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment