اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد الاتمان نے کہا ہے کہ تنظیم کے ایک بانی رکن کی حیثیت سے پاکستان کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے یہ بات جدہ میں پاکستان کے کونسل جنرل شہر یار اکبر خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ڈاکٹر یوسف بن احمد الاتمان نے کہا ہے کہ مسلہ کشمیر پر پاکستان کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MI6Zf0
EmoticonEmoticon