Wednesday, January 30, 2019

بلوچستان: لورالائی میں ڈی آئی جی کے دفتر پر حملہ، نو افراد ہلاک

  Anonymous       Wednesday, January 30, 2019
لورالائی میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس کے دفتر پر ہونے والے حملے میں کم از کم نو پولیس اہلکار ہلاک اور 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لورالائی میں رواں مہینے کے دوران شدت پسندی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2RnfM6J
logoblog

Thanks for reading بلوچستان: لورالائی میں ڈی آئی جی کے دفتر پر حملہ، نو افراد ہلاک

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment