Wednesday, January 30, 2019

وزیرستان جانے والے دو مختلف قافلے: ’منفی یا مثبت تصویر پیش کرنا میڈیا کا کام نہیں‘

  Anonymous       Wednesday, January 30, 2019
شمالی وزیرستان میں فوج کے ہمراہ صحافیوں کے دورے اور خیسور میں فوجی اہلکاروں پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی خاتون سے ملاقات کے لیے جانے والی خواتین کے دورے پر پاکستانی سوشل میڈیا پر گرماگرم بحث دیکھنے کو ملی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ShqEHK
logoblog

Thanks for reading وزیرستان جانے والے دو مختلف قافلے: ’منفی یا مثبت تصویر پیش کرنا میڈیا کا کام نہیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment