پی ٹی وی بدعنوانی کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد مسعود کی بدعنوانی کی مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2CMqxue


EmoticonEmoticon