میچ کے بعد شعیب ملک کا خیال تھا کہ پاکستانی بیٹنگ کو یہ ہدف حاصل کر لینا چاہیے تھا۔ بس قسمت سے وہ ایک دو باؤنڈریز پیچھے رہ گئے۔ ممکن ہے یہ بات درست ہو مگر شاید ایک دو باؤنڈریز پیچھے وہ تب نہیں ہوئے جب وہ بیٹنگ کر رہے تھے۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2S4el2t
No comments:
Post a Comment