Saturday, February 2, 2019

عارف لوہار کا ایک نیا اقدام

  Anonymous       Saturday, February 2, 2019
پاکستانی گلوکار عارف لوہار
پاکستان کے فوک سٹار گلوکار عارف لوہار ایک مرتبہ پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکا رعارف لوہار نے معروف رائٹر وڈائریکٹر خلیل الرحمن قمر کی نئی فلم ’’ق کنگنا‘‘ کے لئے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کرایا ہے ۔

توقع کی جارہی ہے کہ فلم کی کامیابی کے ساتھ عارف لوہار کا گا یا ہوا گانا بھی ریکارڈ ساز مقبولیت حاصل کرے گا ۔ ان دنوں فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HNaMsG
logoblog

Thanks for reading عارف لوہار کا ایک نیا اقدام

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment