Saturday, February 9, 2019

بی بی شہید کے سیاسی وارث آج نوازلیگ کی گود میں بیٹھے ہیں: فواد چودھری

  Anonymous       Saturday, February 9, 2019
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اصغرخان کیس پر سپریم کورٹ بنچ کا قیام خوش آئند ہے۔

وزیراعظم عمران خان پہلے ہی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کرچکے ہیں،سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کیا جائےگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اصغرخان کیس پر سپریم کورٹ بنچ کا قیام خوش آئند ہے۔

وزیراعظم عمران خان پہلے ہی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کرچکے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کیا جائےگا۔

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اصغرخان کیس ن لیگ کے سیاسی کردار کوعیاں کرتا ہے،بی بی شہید کے سیاسی وارث آج نوازلیگ کی گود میں بیٹھے ہیں ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2E1M1oC
logoblog

Thanks for reading بی بی شہید کے سیاسی وارث آج نوازلیگ کی گود میں بیٹھے ہیں: فواد چودھری

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment