Saturday, February 2, 2019

گلوکارہ ترنم ناز نے استعفیٰ دیدیا

  Anonymous       Saturday, February 2, 2019
پاکستانی اداکارہ ترنم ناز
گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب ججز پینل کے انتخاب کی قائم کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا ۔

ججز پینل کے انتخاب کیلئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کمیٹی قائم کی تھی جس سے گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب ججز پینل کے انتخاب کی قائم کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا ۔

گلوکارہ ترنم ناز کا کہنا تھا کہ وائس آف پنجاب کا ججز پینل بناتے ہوئے سینئر ز کو نظر انداز کیاگیا ہے ۔

حکومت کھوکھلے نعرے لگارہی ہے کوئی کام میرٹ پر نہیں کررہی ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2sYZHuh
logoblog

Thanks for reading گلوکارہ ترنم ناز نے استعفیٰ دیدیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment