Monday, February 11, 2019

’طالبان افغانستان میں جہاں چاہیں دفتر کھولیں‘

  Anonymous       Monday, February 11, 2019
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو پیشکش کی ہے کہ وہ ملک کے کسی بھی شہر میں اپنا دفتر کھول سکتے ہیں تاہم طالبان نے اس پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری دوحا میں موجود طالبان کے دفتر کو تسلیم کرے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DqRxQe
logoblog

Thanks for reading ’طالبان افغانستان میں جہاں چاہیں دفتر کھولیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment