Saturday, February 9, 2019

پاکستانی ویمن کرکٹ بمقابلہ ویسٹ انڈیز کا میچ جاری

  Anonymous       Saturday, February 9, 2019
پاکستانی ویمن نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔

پاکستانی ویمن نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 0-1 سے برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 146سکور سے جیت حاصل ہوئی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2I1w8Tk
logoblog

Thanks for reading پاکستانی ویمن کرکٹ بمقابلہ ویسٹ انڈیز کا میچ جاری

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment