Saturday, February 2, 2019

شبنم مجید نے اپنا قیمتی سرمایہ کیوں اور کہا منتقل کیا

  Anonymous       Saturday, February 2, 2019
پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید
گلوکارہ شبنم مجید نے اپنا سٹوڈیو زینب بلاک اقبال ٹائون میں شفٹ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گلوکار ہ شبنم مجید نے مون مارکیٹ میں قائم لکی سٹوڈیو کو زینب بلاک اقبال ٹائون میں منتقل کردیا ہے جہاں پرروٹین کی ریکارڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے ۔

شبنم مجید سٹوڈیو میں میوزیکل اکیڈمی کا قیام بھی عمل لا چکی ہیں جس کے تحت بچوں کو موسیقی کی تربیت دی جائے گی اور شبنم مجید خود بچوں کی گائیکی کی کلاس لیا کریں گی



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2sZMqlj
logoblog

Thanks for reading شبنم مجید نے اپنا قیمتی سرمایہ کیوں اور کہا منتقل کیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment