سوشل میڈیا: کیا گھمسان کا رن پڑا ہے؟

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سوشل میڈیا پر بھرپور جنگ جاری ہے اور اب تک کئی پاکستانی فوجی ’جامِ شہادت نوش‘ کر چکے ہیں، جبکہ درجنوں انڈین فوجی ’واصلِ جہنم‘ ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VnmOux


EmoticonEmoticon