انڈیا:مودی کی پارٹی پر سیاسی رہنما کے قتل کا الزام
Anonymous Monday, February 11, 2019
آل انڈیا تری نامول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قانون ساز رہنما ستیجیت بسواس کو ہفتے کے روز نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک مذہبی تقریب میں شریک تھے۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MYe4It
Thanks for reading انڈیا:مودی کی پارٹی پر سیاسی رہنما کے قتل کا الزام
No comments:
Post a Comment