Saturday, February 2, 2019

نائیجیریا میں لاسا بخار پھیلنے سے بیالیس افراد ہلاک

  Anonymous       Saturday, February 2, 2019
لاسا بخار جیسی بیماریوں کی روک تھام
نائیجیریا میں حال ہی میں لاسا بخار پھیلنے سے بیالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ملک کے بیماریوں کی روک تھام کے مرکزنے گزشتہ ماہ کی اکیس تاریخ کو اس وباء کے پھیلنے کا اعلان کیا تھا جس سے نائیجیریا میںہر سال سینکڑوں افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2D7fV99
logoblog

Thanks for reading نائیجیریا میں لاسا بخار پھیلنے سے بیالیس افراد ہلاک

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment