کرتارپور پر بات چیت ملتوی، پاکستان کا اظہارِ افسوس
Anonymous Saturday, March 30, 2019
پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کرتارپور راہداری کے سلسلے میں دونوں ممالک کے نمائندوں کے درمیان منگل کو طے شدہ ملاقات ملتوی کرنے کے انڈین فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HY1Yyt
Thanks for reading کرتارپور پر بات چیت ملتوی، پاکستان کا اظہارِ افسوس
No comments:
Post a Comment