Saturday, March 30, 2019

’ہم جنس پرستی کی سزا موت، ان کا بائیکاٹ کریں‘

  Anonymous       Saturday, March 30, 2019
ہالی وڈ کے اداکار جارج کلونی نے ایسے نو بڑے ہوٹلوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے جن کا تعلق برونائی سے ہے۔ برونائی نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں ہم جنس پرستی اور بدکاری کے لیے سزائے موت دی جائے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UmiSgT
logoblog

Thanks for reading ’ہم جنس پرستی کی سزا موت، ان کا بائیکاٹ کریں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment