خاصہ دار اور لیوی فورس نے بطور احتجاج پولیو کی ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا ہے

قبائلی اضلاع میں خاصہ دار اور لیوی فورس کی کل تعداد 25 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ حکومت کا ان فورسز سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے مگر اس ضمن تا حال کوئی کامیابی نہیں ملی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UkcxCB


EmoticonEmoticon