دنیا کی امیر ترین خواتین کون ہیں؟

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی بیوی مکینزی نے اپنی علیحدگی کی شرائط پر اتفاق کر لیا ہے جس سے مکینزی دنیا کی تیسری امیر ترین عورت بن گئی ہیں۔ لیکن عالمی فہرست میں اور کونسی خواتین کا شمار ہوتا ہے اور وہ وہاں کیسے پہنچیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IiNKZh


EmoticonEmoticon