Sunday, April 7, 2019

قومی ایئر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دیئے

  Anonymous       Sunday, April 7, 2019
قومی ایئر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دیئے
قومی ایئر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے اندرو ن ملک پروزاوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر کر دیئے گئے ہیں ، فکس چارجزکااطلاق ایک سے20کلوگرام پرمبنی اضافی سامان پرکیاگیاہے،ایئرلائن کے پرانے اضافی چارجز 100روپے فی کلو گرام سے بھی کم تھے، پی آئی اے فکس چارجزکے تحت فی کلو گرام 250روپے وصول کررہی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہناتھا کہ فیول کی قیمت میں اتارچڑھاو¿ کے باعث چارجزفکس کیے گئے ہیں،نجی ایئرلائنزکے مقابلے میں پروازوں کی زائدتعدادکے باعث نقصان کااندیشہ نہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UrG8Lu
logoblog

Thanks for reading قومی ایئر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دیئے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment