Tuesday, August 13, 2019

کشمیر: انڈین حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ صورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوا تھا

  Anonymous       Tuesday, August 13, 2019
انڈین حکومت نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ نو اگست کو سرینگر کے علاقے صورہ میں احتجاجی مظاہرہ اور پتھراؤ ہوا تھا۔ اس سے پہلے بی بی سی اردو نے جب یہ واقعہ رپورٹ کیا تھا تو انڈین حکام نے اس بات سے صاف انکار کر دیا تھا کہ ایسا کوئی احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KGybKx
logoblog

Thanks for reading کشمیر: انڈین حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ صورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوا تھا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment