سعودی عرب میں خواتین کے حقوق: مرد نگران سے متعلق نئے سفری قوانین کا کیا مطلب ہے؟

سعودی عرب میں اب خواتین پہلی مرتبہ مرد نگران کی اجازت کے بغیر بیرونِ ملک سفر کر سکیں گی۔ لیکن کیا یہ واقعی جنسی برابری کی طرف ایک اہم قدم ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YCDKTj


EmoticonEmoticon