Thursday, August 1, 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

  Anonymous       Thursday, August 1, 2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت نے طے کرنا ہے لیکن میں بطور ثالث کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تنازعہ کے حل کا انحصار بھارتی وزیراعظم مودی کے رویے پر ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/335DKud
logoblog

Thanks for reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment