Sunday, August 11, 2019

سنت ابراہیمی کی پیروی: قوم آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے

  Anonymous       Sunday, August 11, 2019
قوم آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں قوم آج (پیر) عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے۔

دن کا آغاز مساجد میں امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی ، سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائوں سے ہوگا۔ملک کے تمام شہروں، قصبوں اور دیہات کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات ہوں گے۔

نماز عید کے بعد لوگ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YZsX1m
logoblog

Thanks for reading سنت ابراہیمی کی پیروی: قوم آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment