آپ اچھے سیاح کیسے بن سکتے ہیں؟

حد سے زیادہ سیاحت سے دنیا بھر میں شہروں کا دم گھٹ رہا ہے۔ قابلِ دید قدرتی مقامات پر لوگوں کا رش مسائل پیدا کر رہا ہے۔ آپ ایسا کیا کر سکتے ہیں کہ دنیا بھر گھوم لیں اور اس مسئلے کا حصہ بھی نہ بنیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2GNaoaz


EmoticonEmoticon