Saturday, August 10, 2019

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا بارڈر پر لڑنے کا اعلان

  Anonymous       Saturday, August 10, 2019
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور
وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے لائن آف کنٹرول پر جاکر پاک فوج کے شانہ بشانہ ہو کر انڈیا کے ساتھ لڑنے کا اعلان کردیا۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ وہ کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے حق کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کیلئے خون کا پہلا قطرہ میرا گرے گا۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر نے کہا کہ پورا ملک کشمیری بھائیوں کیلئے لڑنے کو تیار ہے اور اگر ایسی صورتحال ہوئی تو لائن آف کنٹرول پر جاکر پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YCWfaQ
logoblog

Thanks for reading وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا بارڈر پر لڑنے کا اعلان

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment