Saturday, August 10, 2019

ناروے کی مسجد میں حملہ: دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  Anonymous       Saturday, August 10, 2019
ناروے میں مسلح شخص نے ایک مسجد میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا
ناروے میں مسلح شخص نے ایک مسجد میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے قریب واقع النور اسلامک سینٹر نامی مسجد میں ایک شخص نے فائرنگ کردی جس سے وہاں موجود ایک شخص زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کو امدادی ٹیموں نے ہسپتال منتقل کردیا ۔فائرنگ کرنے والا شخص سیاہ فام تھا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YWOb46
logoblog

Thanks for reading ناروے کی مسجد میں حملہ: دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment