Wednesday, August 7, 2019

وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

  Anonymous       Wednesday, August 7, 2019
وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کو ٹیلی فون کیا اورکشمیر کے معاملے پر بھارت کے غیرقانونی اقدام کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی اور تشویشناک صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

برطانوی وزیراعظم کے دفترکی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے تنازعہ کے حل کے لئے مذاکرات کی اہمیت پراتفاق کیا۔

عمران خان نے اپنے برطانوی ہم منصب کو وزیراعظم کاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد بھی دی۔

دونوں رہنمائوں نے برطانیہ اورپاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کابھی عزم ظاہر کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZGPxgD
logoblog

Thanks for reading وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment