کشمیر کی خصوصی حیثیت کا معاملہ سپریم کورٹ میں: ’کشمیر میں زندگی وقفوں میں بٹ گئی ہے‘

انڈیا کی سپریم کورٹ بدھ کو کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور وہاں جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن کے خلاف درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے جبکہ وادی میں اضطراب اور غیریقینی کی حالت برقرار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/329qDao


EmoticonEmoticon