Tuesday, August 13, 2019

کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقعے پر کرفیو: ’عید پر اتنی رونق ہوتی ہے، آج یہاں کچھ بھی نہیں ہے‘

  Anonymous       Tuesday, August 13, 2019
گذشتہ سالوں کے برعکس اس بار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر کوئی رونق نہیں تھی۔ حکام کے مطابق چند ایک مظاہروں کے علاوہ مجموعی طور پر صورتحال قابو میں رہی، لیکن کشمیر کے لوگ اس اقدامات سے قطعاً خوش نہیں نظر آتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KKjyps
logoblog

Thanks for reading کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقعے پر کرفیو: ’عید پر اتنی رونق ہوتی ہے، آج یہاں کچھ بھی نہیں ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment