Wednesday, August 7, 2019

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی نیب میں پیشی

  Anonymous       Wednesday, August 7, 2019
مریم نواز، یوسف عباس شریف، عبدالعزیز عباس اور مشہود آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے
احسن اقبال کی نیب میں پیشی، مریم نواز، رانا مشہود آج طلب سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ گھپلوں کی انکوائری کیلیے نیب راولپنڈی میں پیش ہو گئے۔

نیب نے دوران تفتیش سوالنامہ ان کے حوالے کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی، اب انھیں عید کے بعد پھر طلب کیا جائے گا۔

دوسری جانب مریم نواز، ان کے کزنز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف، عبدالعزیز عباس اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود آج (جمعرات) نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔ 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GT8rtm
logoblog

Thanks for reading مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی نیب میں پیشی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment