Wednesday, August 14, 2019

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، شوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ رنگ میں تبدیل

  Anonymous       Wednesday, August 14, 2019
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا
مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، اسی مناسبت سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ جبکہ تحریک انصاف کے بھی ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ ہوگئیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2N3eLCk
logoblog

Thanks for reading کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، شوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ رنگ میں تبدیل

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment