افغان طالبان، امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ’شاندار پیشرفت‘، لیکن امن معاہدے میں وقت لگے گا

مذاکرات سے قبل امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا کہ طالبان نے امن معاہدے کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہے، تاہم طالبان اب بھی افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادہ نظر نہیں آتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2M1o6uT


EmoticonEmoticon