100WOMEN#: مردوں کے لیے مانع حمل گولیاں بازار تک کیوں نہیں آ رہی ہیں؟

دنیا بھر کے سائنسدان تقریباً نصف صدی سے خواتین کے کاندھوں سے مانع حمل کا بوجھ ہٹانے کے لیے مردانہ استعمال کے لیے مانع حمل کی گولیاں تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن مرد ایسی ادویات کو اپنانے کے لیے تیار ہوں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MS8BVk


EmoticonEmoticon