دیوالی: ایودھیا میں تاحد نظر چراغاں، تاحد نظر روشنی

دنیا بھر میں ہندوؤں کا تہورا دیوالی روایتی انداز میں منایا جا رہا ہے لیکن بھگوان رام کی نگری یعنی ایودھیا میں دیپ جلا کر ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BO3DCq


EmoticonEmoticon