آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: سیاست کا عہد کنٹینر!

جنھوں نے عدم برداشت کے رویے میں اپنا حصہ ڈالا، سیاسی نظریات کا احترام کرنے اور اختلاف رائے کو مقدم سمجھنے کی بجائے اپنی چلائی، وہ آج ڈی چوک میں کنٹینر کے سامنے تنہا کھڑے ہیں اور یہ تنہائی، کال کوٹھڑی کی تنہائی سے زیادہ بھیانک ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2okHrga


EmoticonEmoticon