آزادی مارچ: جمعیت کی پاسنگ آؤٹ پریڈ بمقابلہ پولیس کی تربیتی مشقیں

گذشتہ دنوں پشاور میں جہاں ایک طرف جمعیت کی ڈنڈہ بردار فورس یا انصار الاسلام کی پاسنگ آوٹ پریڈ دیکھی گئی وہیں دوسری جانب پولیس اہلکاروں کی تربیتی مشقیں بھی شروع کر دی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NaOMr5


EmoticonEmoticon