رحیم یار خان، تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی: کیا پاکستان میں اب پہلے سے زیادہ ٹرین حادثے ہو رہے ہیں؟

پاکستان کی تاریخ میں پیش آنے والے ریل حادثوں میں اب تک کئی سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں لیکن کیا ٹرین حادثوں کی حالیہ سطح تاریخ کی بلند ترین ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34jAhIj


EmoticonEmoticon