راہول ڈراوڈ نے محمد موسٰی کے بارے میں کیا کہا تھا؟

نوجوان فاسٹ بولر محمد موسٰی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کو مصباح الحق سرپرائز پیکج قرار دیتے ہیں لیکن چند سابق کرکٹرز کا خیال ہے کہ انھیں وقت سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ میں لایا جارہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JjCU4M


EmoticonEmoticon