Friday, October 25, 2019

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی: متعدد یورپی ممالک نے ترکی کو اسلحہ کی برآمدات معطل کر دیں

  Anonymous       Friday, October 25, 2019
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ پابندیوں سے ترکی پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا تام اگر بات شام میں استعمال ہونے والے اسلحے پر پابندیوں سے آگے بڑھی تو اس کا ترکی کی دفاعی صنعت پر منفی اثر ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2p5ozlW
logoblog

Thanks for reading شام میں ترکی کی فوجی کارروائی: متعدد یورپی ممالک نے ترکی کو اسلحہ کی برآمدات معطل کر دیں

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment